Homeپاکستانپاک فوج نے انسداد دہشت گردی کی آپریشنز کے لیے نئے آرمرڈ...

پاک فوج نے انسداد دہشت گردی کی آپریشنز کے لیے نئے آرمرڈ کیریئرز خرید لیے ہیں

ذرائع کے مطابق : پاک فوج نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے نئے آرمرڈ کیریئرز چینی کمپنی ڈونگ فینگ سے خرید لیے ہیں

8 ٹن کی بکتر بند آف روڈ ٹیکٹیکل گاڑی 8 افراد کی بیٹھنے کی گنجائش رکھتی ہے اور یہ بکتربند 7.62 ملی میٹر کیلیبر کی گولیوں اور آئی ای ڈی کے پٹنے سے مکمل تحفظ فراہم کر تھی ہیں

یہ بکتر بند گاڑی 12.7mm مشین گن سے لیس کیا جا سکتا ہے اور یہ گاڑی گرینیڈ لانچر / اینٹی ٹینک اور اینٹی ایئر میزائل۔ ویریئنٹ نے سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی صلاحیت رکھتی ہے لمبی رینج کے نائٹ ویژن کیمرے اور سب سے اہم بات، مائن ریزسٹنٹ ایمبش پروٹیکشن (MRAP) اور موبائل اسالٹ کی بھی صلاحیت رکھتی ہیں

اس کی گاڑی کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور اس کی رینج 600 کلومیٹر ہے۔ پاکستان آرمی انفنٹری برانچ نے ابتدائی طور پر گاڑی کے 300 یونٹس کا آرڈر دیا ہے، جن کی ڈیلیوری 2021 میں شروع ہوئی اور اس سال کے آخر تک تمام بکتر بند گاڑیاں پاکستان پہنچ جائے گی

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

تازہ ترین