ذرائع کے مطابق : خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکورٹی فورسز نے دو دیسی ساختہ بموں کو ناکارہ بنا دیا
سب سے پہلے باجوڑ میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا گیا جبکہ دوسرا بنوں میں گھی کے ٹن میں دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے لیے ان علاقوں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔