Homeشہروں کی خبریںپاک ائر فورس بلوچستان میں ریسکیو اور ریلیف آپریشنز جاری رکھے ہوئے...

پاک ائر فورس بلوچستان میں ریسکیو اور ریلیف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راشن ، خیمے ادویات پینے کا پانی اور کمبل سمیت امدادی سامان فراہم کیا جا رہا ہے

قلعہ سیف اللہ میں پاک ائیر فورس کا میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا ہے جو سیلاب سے متاثرہ افراد کو 24 گھنٹے سہولیات فراہم کر رہا ہے

میڈیکل کیمپ میں ادویات بھی فراہم کیے جا رہے ہیں

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

تازہ ترین