سی پی ایل سی کے مطابق : کراچی سے مارچ کے مہینے میں 4530 موٹر سائیکل چوری ہو گئے
کراچی میں مارچ کے مہینے میں ہونے والے مختلف جرائم سے متعلق سی پی ایل سی کے جاری کردہ اعدادوشمار
اور 527 موٹر سائیکل چھینے گئے
سی پی ایل سی کے مطابق مارچ کے مہینے میں 2577 موبائل فون بھی چھینے گئے اور 53 ریکور کیے گئے

سی پی ایل سی کے مطابق : کراچی سے 174 گاڑیاں چوری ہوئی
جن میں سے 48 ریکور کیے گئے