Homeپاکستانافغانستان سے پاکستان میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 4 دہشتگرد ہلاک

افغانستان سے پاکستان میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 4 دہشتگرد ہلاک

ذرائع کے مطابق؛ شمالی وزیرستان کے علاقے کرم خیل کے قریب 4 دہشتگرد بارڈر باڑ کاٹنے کی کوشش کر رہے تھے

سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشتگردوں کی باڑ کاٹنے کی کوشش ناکام بنا دی

فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے

دہشتگردوں سے باری تعداد میں اسلحہ گولا بارود برآمد ہوا

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

تازہ ترین