ذرائع کے مطابق؛ سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوگا ماچا میں انٹیلیجنس بیس آپریشن
فائرنگ کے تبادلے میں 6 مزید دہشتگرد ہلاک ہوئے
جب کہ سیکورٹی فورسز کا ایک لانس نائیک اسلام الدین آفریدی نے اپنی جان وطن پر قربان کر دی
یاد رہے آج پاک افغان بارڈر پر بھی 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے
اس طرح آج کے دن کل 10 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں
Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 zindabad
Love you Pakistan army 💜