Homeپاکستاندو روز قبل اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل لئیق وطن پر قربان...

دو روز قبل اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل لئیق وطن پر قربان ہو گئے

ذرائع کے مطابق : لیفٹیننٹ کرنل لئیق اپنی فیملی کے ہمراہ زیارت سے کوئٹہ آ رہے تھے کہ راستے میں زیارت کوئٹہ روڈ پر دہشتگردوں نے اغوا کر لیا

اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کا آغاز کیا

اور آج صبح سیکورٹی فورسز کو لیفٹیننٹ کرنل لئیق کی ڈیڈ باڈی ملی

لیفٹیننٹ کرنل لئیق کی نماز جنازہ آج موسیٰ اسٹیڈیم کوئٹہ میں ادا کی جائیں گی

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل لئیق کی فیملی اپنے گھر پہنچ گئی ہے،جنہیں پاک فوج کے ایک حوالدار جو اسی روڈ پر سفر کر کے اپنی ڈیوٹی پہ آ رہا تھا ریسکیو کیا

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

تازہ ترین